داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ہے سرتاج عزیز

داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ہے انٹرویو

اتوار 1 فروری 2015 12:54

داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء) وزیر اعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ داعش پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں  نہ ہی دولت اسلامیہ بڑا خطرہ ہے  شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن کی وجہ سے داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں بن پائے گی۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے کہاکہ داعش (الدولت الاسلامیہ) بڑا خطرہ نہیں ہے یہ پاکستان کے حوالے سے اہم مسئلہ نہیں ہے۔سرتاج عزیز نے کہاکہ امید ہے شمالی وزیر ستان میں جاری آپریشن کی وجہ سے داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں بن پائے گی۔انہوں نے کہاکہ قبائلی علاقوں میں آپریشن جاری ہے اگر صورتحال اسی طرح درست رہی تو داعش کوئی بڑا مسئلہ نہیں بن سکے گی-

متعلقہ عنوان :