ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پھر عدم دستیاب
اتوار 1 فروری 2015 14:00
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1فروری۔2015ء)ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول سستا ہوتے ہی اس کی دستیابی متاثر ہوئی ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز پٹرول 7 روپے 99 پیسے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد پٹرول سی این جی سے سستی ہو گئی، پٹرل کی نئی قیمت 70 روپے 29 پیسے ہوگئی ہے۔
پنجاب کے شہر ملتان میں پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث شہریوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ بند ہیں جبکہ کسی بھی پٹرول پمپ کے کھلے ہونے پر وہاں طویل قطاریں لگ جاتی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرل پمپ مالکان نے قیمت کم ہونے کے اعلان سے قبل ہی نیا اسٹاک نہیں منگوایا تھا جبکہ محدود اسٹاک گزشتہ روز ہی ختم ہو گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.