تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں ،لند ن پلان ثابت ہو جائے تو سزا کے لیے تیار ہوں:چوہدری سرور
اتوار 1 فروری 2015 17:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1فروری۔2015ء) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہاہے کہ تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں بے بنیاد ہیں اور اگر ان پر لند ن پلان کا الزام ثابت کر دے تو وہ سزا کے لیے تیار ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور نے کہاکہ وہ لند ن ون وے ٹکٹ لے کر نہیں جا رہے بلکہ وہ واپس آئیں گے کیوں کہ وہ پاکستانی شہری ہیں اور نہ ہی وہ کسی اور دوسر ے ملک کی شہریت لینے کا کوئی ارادہ رکھتے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ گورنر کا عہدہ سوچ سمجھ کر چھوڑا ہے کوئی جلد باز ی میں فیصلہ نہیں لیااور وہ اپنے ملک اور اس کی قوم کے لیے آزاد حیثیت سے ساری زندگی کام کرتے رہیں گے ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی تحریک انصاف میں شمولیت اور نئی سیاسی جماعت بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.