ہالی ووڈ فلم ”دی فینٹاسٹک فور“ کا ٹریلر ریلیز

بدھ 4 فروری 2015 11:35

ہالی ووڈ فلم ”دی فینٹاسٹک فور“ کا ٹریلر ریلیز

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء) ہالی ووڈ ایکشن اور سائنس فکشن فلم دی فینٹاسٹک فور کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم7 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فینٹاسٹک فور کی کہانی ہے چار دوستوں کی ،جو زمین کو بچانے کا عہد کرتے ہیں اور نکلتے ہیں اس مشن پر ،جہاں انہیں سامنا کرنا پڑتا ہے اپنے ہی پرانے دوست کا،پھر شروع ہوتی ہے ایک ناختم ہونے والی جنگ۔

(جاری ہے)

فلم میں مرکزی کردارTim Blake اورMiles teller,Jamie Bel,Jodi Lyn Brockton نے ادا کیا ہے،زمین کو بچانے کیلئے نکلنے والے چاروں دوست کیا زمین کو بچا پائیں گے، یہ دیکھنے کے لئے آپ کو اگست تک انتظار کرنا پڑے گا۔

متعلقہ عنوان :