ہالی ووڈ فلم ”ٹومورولینڈ“کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

بدھ 4 فروری 2015 11:42

ہالی ووڈ فلم ”ٹومورولینڈ“کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03فروی 2015ء) ہالی ووڈ کی نئی سائنس فکشن فلم ”ٹومورولینڈ“کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بریڈ برڈ کی ہدایات میں بننے والی ایکشن اورسنسنی سے بھرپور اس فلم میں ایک لڑکی ایسی دنیا دریافت کرتی ہے اور ایک تجربے کار سائنسدان اس دنیا کے پوشیدہ رازوں پر سے پردہ اٹھانے میں لڑکی کی مدد کرتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے مرکزی کرداروں میں معروف ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ،برٹ رابرٹسناور تھامس رابنسن شامل ہیں۔ایڈونچر کا شاہکاریہ فلم 22مئی سے سینما گھروں میں سجے گی۔

متعلقہ عنوان :