سہیل کی خان کی کار کر دگی کی بدولت ٹیم میں شامل ہوئے ‘ راشد لطیف

بدھ 4 فروری 2015 11:46

سہیل کی خان کی کار کر دگی کی بدولت ٹیم میں شامل ہوئے ‘ راشد لطیف

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہاہے کہ سہیل کی خان کی کار کر دگی کی بدولت ٹیم میں شامل ہوئے ‘ امید ہے میگا ایونٹ میں خود کو منوانے میں کامیاب رہیں گے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں راشد لطیف نے کہا کہ سہیل خان نے دروازہ توڑ کر ورلڈکپ اسکواڈ میں اپنی جگہ بنائی اور اس کی حالیہ کارکردگی نے سلیکٹرز کو اسے موقع دینے کیلئے مجبور کردیا اور مجھے یقین ہے کہ وہ میگاایونٹ میں خود کو منوانے میں کامیاب رہے گا۔