میری آنے والی بھارتی فلمیں مخالفین کو بھی ضرور پسند آئیں گی ‘ اداکارہ عمائمہ ملک
بدھ 4 فروری 2015 13:07
لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء ) پاکستان کی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ عمائمہ ملک نے کہا ہے کہ میں بنیادی طورپر آزاد خیال لڑکی ہوں اور اپنے کام اور پروفیشن میں بلاوجہ کی مداخلت ہرگز پسند نہیں کرتی ہوں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مداح میر ے کام سے بہت خوش ہیں ،میری ذاتی رائے ہے کہ ہر انسان اپنے فیصلوں میں آزاد ہوتا ہے ۔
فن اور فنکار کو قید نہیں کیا جاسکتا ہے ،جدھر اچھا کام ہو فنکار ادھر کارخ کرلیتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اپنی شہرت کو برقرار رکھنے کیلئے بہت ساری قربانیاں دیتی پڑتی ہیں ۔ٹی وی ڈرامہ میری پہچان ہے اس کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ۔ فی الحال فلموں کی عکس بندی میں مصروف ہوں میری آنے والی بھارتی فلمیں مخالفین کو بھی ضرور پسند آئیں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.