اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا پی سی بی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 4 فروری 2015 14:01

اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کا پی سی بی کے سابق چیئرمین ڈاکٹر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) اسلام آباد سپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید شرافت حسین بخاری اور سیکرٹری جنرل رانا تنویراحمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین ڈاکٹر نسیم حسن شاہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرمائے

متعلقہ عنوان :