سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس۔ نوید قمر کے سینڈوچ سے لال بیگ برآمد!!!

بدھ 4 فروری 2015 15:41

سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس۔ نوید قمر کے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) سید نوید قمر کی زیر صدارت پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں چئیر مین کمیٹی نوید قمر کو پیش کیے گئے سینڈوچ میں سے’’لال بیگ‘‘ بر آمد ہوا۔

(جاری ہے)

جس پر انہوں نے شدید بر ہمی کا اظہار کیا۔ جبکہ کینٹین سٹاف کا کہنا تھاکہ کاکروچ سینڈوچ میں نہیں بلکہ پلیٹ میں تھا اور زندہ تھا۔ اسٹاف نے اس واقعہ کے خلاف درخواست جمع کر وا دی ہے۔