Live Updates

پیپلزپارٹی کے بعد ق لیگ کو بھی جھٹکا، گلگت بلتستان کی قیادت تحریک انصاف میں شامل

بدھ 4 فروری 2015 17:24

پیپلزپارٹی کے بعد ق لیگ کو بھی جھٹکا، گلگت بلتستان کی قیادت تحریک انصاف ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی اور سابق وزیراعظم آزادکشمیربیرسٹرسلطان محمود کے بعد وزیرقانون راجہ فاروق نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کاا علان کردیا۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے رہنماﺅں کی شمولیت کے علاوہ تحریک انصاف نے گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ق کی دوبڑی ’وکٹیں‘ گرالی ہیں۔نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان میں مسلم لیگ ق کے صدر مرزاحسین اور خواتین ونگ کی صدر آمنہ انصاری نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیاہے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :