پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق

بدھ 4 فروری 2015 17:41

پشاور میں گاڑی پر فائرنگ، چار افراد جاں بحق

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4فروری 2015ء) پشاور کے علاقے تہکال میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقلکر دیا ہے جبکہ واقعے کے بعد سے علاقہ میں شدید خو ف و ہراس کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں تاہم ابھی تک ان افراد کا پتہ نہیں لگایا جا سکا۔

متعلقہ عنوان :