بنوں ، سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ 4 شدت پسند ہلاک 1 زخمی

بدھ 4 فروری 2015 20:58

بنوں ، سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ 4 شدت پسند ہلاک 1 ..

بنوں ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء ) بنوں میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 شدت پسند ہلاک 1 زخمی ہوگیا میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو سیکورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کیا آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجے میں 4 شدت پسند ہلا ک اور 1 زخمی ہو گیا تا ہم فائرنگ میں سیکورٹی فورسز کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

متعلقہ عنوان :