میرا نے اہم فیصلہ کر لیا اور اپنا ٹارگٹ بتا دیا
جمعرات 5 فروری 2015 14:17
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء) مشہور فلم سٹا میرا کا کہنا ہے کہ میں اب مستقل طور پر کراچی منتقل ہو جاوٴں گی کیونکہ کراچی ایک کاروباری شہر ہے اور وہاں کام کرنے والوں کو بہت سی سہولیات میسر ہیں ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں رہ کر اپنے اسپتال کے لیے فنڈ ریزنگ بھی کروں گی اور اب میری زندگی کا سب سے اہم ٹارگٹ یہی ہے۔
(جاری ہے)
سپتال میں فوری طور پر 25 کمروں کی ضرورت ہے جس کے لیے میں مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کروں گی کہ وہ امداد کریں یہ ان کے لیے بھی صدقہ جاریہ ہو گا۔
نجی اخبار سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا ک اسپتال کی تعمیر کے ساتھ ساتھ میں شوبز سے بھی وابسطہ رہوں گی تاہم اگر کسی فلم میں اچھے کردار کی پیشکش ہوئی تو ضرور قبول کروں گی۔ انہوں نے مزہد کہا کہ میری زندگی میں جو تبدیلی آئی ہے میں اس کو الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں تاہم میرا ارداہ ہے کہ مستقبل میں وئی ایسا کام کروں جسے یاد رکھا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.