سعودی سفارتخانہ نے اپنی حکومت کو پاکستان میں مدرسوں کو دی جانیوالی فنڈنگ پر خدشات سے آگاہ کر دیا،سعودی قائمقام سفیر کا بات چیت سے گریز، مستقبل میں مدرسوں کو فنڈنگ براہ راست نہیں ہوسکے گی اور فنڈنگ حاصل کرنے یا دینے سے قبل حکومت کو اعتماد میں لینا ہوگا حکومت کی اجازت ضروری ہوگی،بلیغ الرحمان
جمعرات 5 فروری 2015 19:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5فروری2015ء) پاکستان میں قائم سعودی عرب کے سفارتخانہ نے اپنی حکومت کو مدرسوں کو جاری غیر ملکی فنڈنگ بارے حکومت پاکستان کے خدشات سے آگاہ کیا ہے ۔ آن لائن کو سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ سعودی سفارتخانہ نے ایک خط کے ذریعے اپنی حکومت مدرسوں کو جاری فنڈنگ بارے ملک کے اندر شدید احتجاج بارے مطلع کیا ہے ۔
آن لائن نے جب سعودی سفارتخانہ سے موقف بارے رابطہ کیا تو پاکستان میں قائم مقام سعودی سفیر نے اس اہم اور حساس معاملہ پر بات کرنے سے انکار کیا اور ایک سفارتکار کے ذریعے بتایا کہ مستقل سفیر جلد تعینات ہوں گے وہی اس اہم ایشو پر پالیسی بیان جاری کرینگے ۔وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان نے آن لائن کو بتایا کہ مستقبل میں مدرسوں کو فنڈنگ براہ راست نہیں ہوسکے گی اور فنڈنگ حاصل کرنے یا دینے سے قبل حکومت کو اعتماد میں لینا ہوگا حکومت کی اجازت ضروری ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.