اداکارہ صائمہ نور اور ہدایتکار سید نور کراچی چلے گئے

جمعہ 6 فروری 2015 11:36

اداکارہ صائمہ نور اور ہدایتکار سید نور کراچی چلے گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء ) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکارہ صائمہ نور اور ہدایتکار سید نور کراچی چلے گئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ صائمہ نور کراچی میں دو ہفتے قیام کریں گی جس کے دوارن وہ کمرشلز کے علاوہ ٹی وی ڈراموں کی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لیں گی جبکہ ہدایتکار سید نور کایہ دورہ نجی نویت کا ہے جس میں وہ اپنے دوستوں اورشوبز کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گی ۔

متعلقہ عنوان :