قادری قتل کیس، تمام دلائل درست مان بھی لیے جائیں تو اہلکار کے حلف کا کیا کریں،عدالت
جمعہ 6 فروری 2015 14:45
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6فروری 2015ء) ممتاز قادری قتل کیس میں عدالت کا کہنا ہے کہ عدالت جذبات یا احساسیت کی بنیاد پر فیصلہ کرے یا قانون کے مطابق ، تمام دلائل درست مان بھی لئے جائیں تو پولیس اہلکار کے حلف کا کیا کریں۔؟ ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس شوکت عزیز پر مشتمل بینچ نے کی ۔
ممتاز قادری کے وکیل جسٹس ریٹائرڈ میاں نذیر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ شہادتیں اور ثبوت ممتاز قادری کو مجرم ثابت نہیں کرتے ، ممتاز قادری کا ڈیوٹی ریکارڈ بہت اچھا ہے، جسٹس نورالحق قریشی نے استفسار کیا کہ کیا ممتاز قادری نے کسی اور وی آئی پی کے ساتھ ڈیوٹی کی؟ ممتاز قادری کے وکیل نے کہا کہ ممتاز قادری نے ایلیٹ کمانڈو کی حیثیت سے بہت سے وی آئی پیز کے ساتھ ڈیوٹی کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.