شکار پور دھماکہ ‘ پولیس نے سکھر کے ہسپتال سے بھی ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا

جمعہ 6 فروری 2015 16:56

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06فروی 2015ء) شکار پور دھماکے کے بعد پولیس نے سکھر کے ہسپتال سے بھی ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق شکار پور دھماکے کے بعد پولیس نے سکھر کے ہسپتال سے بھی ایک مشکوک شخص غلام عباس کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی آئی جی لاڑکانہ کے مطابق تحقیقات کا دائرہ بڑھا دیا گیا تین کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، جلد خوشخبری ملنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :