پریکٹس کے دوران روزانہ تقریباًچالیس اوور ز بالنگ کی ‘ سعید اجمل

ہفتہ 7 فروری 2015 16:34

پریکٹس کے دوران روزانہ تقریباًچالیس اوور ز بالنگ کی ‘ سعید اجمل

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء)آئی سی سی کی طرف سے بالنگ ایکشن درست قرار دئیے جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے بتایا کہ بالنگ ایکشن کی درستگی کے لئے پریکٹس کے دوران روزانہ تقریباً40اوورز بالنگ کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں جم کے ساتھ ساتھ صبح و شام بالنگ کرائی جسکا صلہ مجھے مل گیا ہے۔