ناولٹی پل فائرنگ واقعہ،تحریک انصاف کے کارکنوں کا گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

ہفتہ 7 فروری 2015 19:36

ناولٹی پل فائرنگ واقعہ،تحریک انصاف کے کارکنوں کا گرفتاریاں دینے کا ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7فروری۔2015ء) ناولٹی پل فائرنگ کیس میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے گرفتاریاں دینے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ضلعی صدر رانا راحیل کاکہنا ہے کہ ان کے کارکنان 13 فروری کو گرفتاریاں پیش کریں گے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کا مزید کہنا تھا کہ قتل کا اصل ملزم ڈی ایس پی ملک خالدہے جس کی عدم گرفتاری کی وجہ سے 27 فروری کو شہر سیل کریں گے۔