خیبر ایجنسی میں دھماکا ،3سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

اتوار 8 فروری 2015 15:25

خیبر ایجنسی میں دھماکا ،3سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8فروری۔2015ء)خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقے نری بابا میں دھماکا ہو ہے جس کے نتیجہ میں3سیکیورٹی اہلکار جاںبحق ہو گئے ،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دھماکے میں امن لشکرکا مرکز مکمل طور پرتباہ ہو گیا ،واقعے میں5 افراد زخمی بھی ہو ئے ۔