پاکستانی ٹیم 22 ویں فجر انٹرنیشنل انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل ایران روانہ ہو گی
پیر 9 فروری 2015 11:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) پاکستان 11 رکنی قومی ٹیم 22ویں فجر انٹرنیشنل انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل منگل10 فروری کو ایران روانہ ہو گی۔
(جاری ہے)
پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد ظفر کے مطابق چیمپئن شپ 12 سے 13 فروری تک ایران کے شہر تہران میں کھیلی جائے گی جس میں 8 کھلاڑی این حسین، سمیع اللہ، محمد جعفر، محمد اکرم، محبوب علی، محمد نواز، محمد ساجد اور سمیرا طیبہ پاکستان کی نمائندگی کریں گے جبکہ کھلاڑیوں کے ساتھ 3 آفیشلز بھی جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ایونٹ کیلئے قومی کھلاڑیوں کا انتخاب اوپن ٹرائلز کے بعد کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.