محمد حفیظ اور بلاول بھٹی کل وطن واپس پہنچیں گے

پیر 9 فروری 2015 13:10

محمد حفیظ اور بلاول بھٹی کل وطن واپس پہنچیں گے

سڈنی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازاوپنر کھلاڑی محمد حفیظ اور فاسٹ باؤلر بلاول بھٹی ورلڈ کپ سکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد آج وطن واپس پہنچ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز انجری کا شکار ہونے والے محمد حفیظ کو ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر کر دیا گیاہے جبکہ ان کی جگہ ناصر جمشید کو ورلڈ کپ ٹیم کا سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جبکہ بلاول بھٹی جو گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے میچ دوران خراب کارکردگی کی وجہ سے ورلڈ کپ سکواڈ سے باہر کر دیا گیا ہے ۔یہ دونوں کھلاڑی آج سڈنی سے وطن واپس پہنچ جائیں گے