عمران خان کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے جو مر تے دم تک قائم رہے گا،ایاز صادق
پیر 9 فروری 2015 14:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09فروی 2015ء) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ احترام کا رشتہ ہے جو ہمیشہ قائم رہے گا،مجھ پر سمیت سب پر تنقید ضرور کی جائے لیکن یہ تنقید ذاتیات پر نہ کی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان مجھے قیامت تک نہیں بھولیں گے ہمیشہ یاد آتا رہوں گا،میں عمران خان کی عزت کرتا ہوں کبھی بھی تنقید کا نشانہ نہیں بناؤں گا بلکہ ہمیشہ صاحب کہہ کر پکاروں گا ۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ احترام کا رشتہ قائم رہے گا اور ان سے یہ رشتہ دنیا سے رخصت ہونے تک قائم رہے گا ۔ایاز صادق نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ تیسری اور چوتھی جماعت کے طلباء کو کتنی ہاکی کھیلنی آتی ہے، میری ہاکی عمران خان کو لگی تھی اور معمولی سا خون آیا تھا،ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور عمران خان ایم کیو ایم کی اس تنقید کا جواب ضرور دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.