عمران خان جنسی مریض ہیں وہ جب کھلاڑی تھے تب بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی لیتے ہیں :قمرمنصور
پیر 9 فروری 2015 18:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9فروری۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما قمر منصور نے کہاہے کہ تحریک انصاف کے چیئر مین عمر ان خان ایک جنسی مریض ہیں جب وہ کھلاڑی تھے تو تب بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی وہ ڈرگز لیتے ہیں ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر منصور نے کہا کہ عمران خان نے ہمارے قائد کیخلاف غلط الفاظ کا استعمال کیاہے جو کہ ہم بالکل برداشت نہیں کریں گے اگر ضرورت پڑی تو ہمارے ہاتھ عمران خان کے گریبان تک جائیں گے ۔
انہوں نے عمران خان پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب کو پتہ ہے کہ جنسی مریض ہیں وہ پہلے بھی ڈرگز لیتے تھے اور اب بھی لیتے ہیں اور کئی بار عالمی میڈیا نے بھی ان کی ڈرگز لینے کی عادت کے بار ے انکشاف بھی کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ سب کو معلو م ہے کہ دھرنے میں کیا ہوتا رہاہے کسی سے کچھ بھی نہیں چھپا ہوا اور الطاف حسین ایک باکردار انسان ہیں انہیں تحریک انصاف کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.