رنبیر کپور اور دیپکا پڈکون کی فلم ”تماشا“ کی ریلیز آئندہ سال تک ملتوی کردی گئی

منگل 10 فروری 2015 13:40

رنبیر کپور اور دیپکا پڈکون کی فلم ”تماشا“ کی ریلیز آئندہ سال تک ملتوی ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور دیپکا پڈکون کی فلم ”تماشا“ کی ریلیز ایک بار پھر التواء کا شکار ہوگئی۔

(جاری ہے)

فلم ”تماشا“ رواں سال ریلیز کئے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس فلم کیساتھ رنویر سنگھ اور دیپکا پڈکون کی فلم بھی ریلیز ہونا تھی تاہم تماشا کی ٹیم نے اب فلم کی ریلیز آئندہ سال تک موخر کردی اور یہ فلم 2016ء میں ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :