پاکستانی خواتین خوبصورت ہیں انہیں زیادہ میک اپ کی ضرورت نہیں‘ پانچ وقت کی نماز سے چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے،قومی اسمبلی کی خواتین اراکین اسمبلی نے کاسمیٹکس مصنوعات پر ٹیکس لگانے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار
منگل 10 فروری 2015 14:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء) قومی اسمبلی کی خواتین اراکین اسمبلی نے کاسمیٹکس مصنوعات پر ٹیکس لگانے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کردیا‘ کاسمیٹکس سے زیادہ ضروری اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کرنا ہے‘ پاکستانی خواتین خوبصورت ہیں انہیں زیادہ میک اپ کی ضرورت نہیں‘ پانچ وقت کی نماز سے چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ ہوتا ہے۔
منگل کو قومی اسمبلی کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کی خاتون رکن اسمبلی شاہین شفیق نے کہا کہ پاکستانی قوم کیلئے کاسمیٹکس سے زیادہ ضروری آٹا چینی اور دالیں ہیں۔ موجودہ حکومت نے عوام کی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر اپنی توجہ مرکوز کررکھی ہے اور ان کی قیمتوں میں روز بروز کمی ہورہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بحیثیت ایک خاتون کاسمیٹکس مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر دکھ تو ہے مگر زیادہ خوشی اس بات پر ہے کہ متوسط طبقے کی ضرورت کی اشیاء میں کمی ہورہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.