چوہدری سرور نے پارٹی کا صدر نامزد ہونے پر معذرت ظاہر کر دی‎!!!

منگل 10 فروری 2015 15:53

چوہدری سرور نے پارٹی کا صدر نامزد ہونے پر معذرت ظاہر کر دی‎!!!

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10فروی 2015ء) چوہدری سرور کا ن لیگ اور گورنر کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد گزشتہ دو روز سے گردش کرتی خبروں کی تفصیل پارٹی رہنما جہانگیرترین نے بتا دی ان کا کہنا تھاتحریک انصاف کی تنظم نو سازی کا وقت آگیا۔

(جاری ہے)

چوہدری سرور نے پارٹی کا صدر نامزد ہونے پر معذرت ظاہر کر دی ہے. جہانگیر ترین نے کہا ان کو کوئی بھی عہدہ پارٹی کی کمیٹی اور قواعد و ضوابط کے مطابق دیا جائے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان ان کو پارٹی صدر بنانے پر تیار تھے۔