بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کی نقل کا ٹرینڈ کم نہ ہوا

بدھ 11 فروری 2015 11:54

بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کی نقل کا ٹرینڈ کم نہ ہوا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروی 2015ء) بالی وڈ میں پاکستانی گانے کاپی کرنے کا ٹرینڈ آج بھی جاری-بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کی نقل کا ٹرینڈ کم نہ ہوا، ایوشمان کھرانا کی نئی فلم میں شازیہ خشک کے گانے پر ہاتھ صاف کیاگیا-بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کی کاپی کرنے کا ٹرینڈ کم نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

نئی فلم زور لگے ہئی شا میں شازیہ خشک کے گانے کو تھوڑی بہت تبدیلی کے ساتھ پیش کردیا۔اس گانے کو نام دیا گیا ہے صندر ششیل کا، جس میں آیوشمان کھرانہ کا دل جیتنے کی کوشش میں ہیں ان کی ہیروئن ، اس گانے کو کسی اور نے نہیں بلکہ بھارت کے نامی گرامی میوزیشن انو ملک کے چرایا ہے اور یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اس کام میں انو ملک ماسٹر ہیں۔

متعلقہ عنوان :