ریحام خان نے چاندی کی کڑھائی والاسوٹ کا تحفہ دینے پر کارکن کے خلوص کو سراہا

بدھ 11 فروری 2015 16:20

ریحام خان نے چاندی کی کڑھائی والاسوٹ کا تحفہ دینے پر کارکن کے خلوص کو ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے اپنے لئے 20 تولے چاندی کی کڑھائی سے بنا 40 گز کپڑے کا وزیرستانی سوٹ لانے والے کارکن عامر خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کے خلوص کو سراہا ہے۔

(جاری ہے)

ریحام نے خاص طور پر عامر کی والدہ کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس کے لئے 20 روز میں یہ خصوصی سوٹ تیار کیا۔ ریحام خان نے گزشتہ روز بی گالہ میں عامر سے مل کر اس سے یہ تحفہ وصول کیا۔ جس پر 60 ہزار روپے سے زائد کی لاگت آئی۔

متعلقہ عنوان :