دوستی ہو تو ایسی۔۔۔۔۔ بچے اور فرانسیسی کتے میں مثالی دوستی
جمعرات 12 فروری 2015 13:57
فرانس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) پانچ ماہ گزرنے کے بعد بچے اور ایک فرانسیسی بُل ڈاگ (Bull Dog) میں اتنی گہری اور مثالی دوستی ہو گئی کہ سب حیران رہ گئے۔ ڈیلن (Dilan) نامی بچہ اور فرلے (Farley) نامی فرانسیسی کتے کی دوستی دیکھنے کے لائق ہے دونوں ایک ہی عمر کے ہیں اور اتفاق سے ان کی یوم پیدائش بھی ایک ہے ۔ اس حوالے ڈیلن کی پچیس سالہ ماں سے بات کی گئی تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں ایک دوسرے میں گھل مل گئے ہیں دونوں کی دوستی اتنی گہری ہو گئے ہے کہ کھاتے ،پیتے ، نہاتے اور یہاں تک کہ سوتے بھی ساتھ ہیں۔
اپنے بیٹے کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈیلن کی ماں کا کہنا تھا کہ میں یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کہ ڈیلن ، فرلے (Farley) کو اپنی ہی سپیشی (Species) سے تعلق رکھتا ہے ۔ ڈیلن کی ماں کا کہنا تھا کہ دونوں سارا وقت ایک دوسے کے ساتھ کھیلتے رہتے ہیں اور جب کبکی ڈیلن روتا ہے تو فرلے اپنی زبان ڈیلن کی گردن پر بار بار لگا کر اسے گد گداتاہے جس سے ڈیلن (Dilan)کھلکھلا کر ہنس پڑتا ہے اور یہ نظارہ انتہائی خوبصورت ہوتا ہے۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.