بھارت نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کی حامی بھرلی
جمعرات 12 فروری 2015 14:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12فروی 2015ء) بھارت نے ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں شرکت کی حامی بھرلی، ایونٹ 23 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگا، ایران، عراق اور افغانستان کی ٹیمیں بھی پاکستان آئینگی،تفصیلات کے مطابق بیس بال فیڈریشن آف ایشیا اور پاکستانی فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں23 فروری سے شروع ہونے والے ویسٹ ایشیا ایونٹ کے پاکستان سے منتقل ہونے کے خدشات مکمل طور پر چھٹ چکے ہیں، پشاور میں آرمی سکول پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد ایشین باڈی اور شریک ملکوں کے حکام سیکیورٹی کے حوالے سے کافی پریشان تھے اور انھوں نے حکومتی سطح پر کھلاڑیوں کیلیے حفاظتی انتظامات کی ضمانت مانگی تھی، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور اسپورٹس بورڈ کی جانب سے غیرملکی آفیشلز کو ٹورنامنٹ ہر لحاظ سے کامیاب بنانے کی یقین دہانی کرائی گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.