اگر چوری کی تھی تو شرمندگی میں ہر حد پار کرنے کی کیا ضرورت تھی؟
جمعہ 13 فروری 2015 11:22
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13فروری 2015ء)عورت نے ٹی وی پر اپنی چوری کی کوشش کرتے ہوئے فلم دیکھ کرسالگرہ والے دن ہی خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق الزبتھ آؤٹرام(Elizabeth Outram) اپنے فلیٹ واقع ہیکنے (Hackney)، مشرقی لندن میں نیم مردہ بے ہوش پائی گئی، دوستوں کی طبی امداد کے باوجود وہ بچ نہ سکی۔اس نے ایک دن پہلے ہی دوستوں کے ساتھ 30 ویں سالگرہ منائی تھی۔
تحقیقات کے مطابق الزبتھ پرپچھلے سال ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور سے لیدر جیکٹ چرانے کی ناکام کوشش کا الزام تھا۔الزبتھ نے لندن کے مشہور ڈسکاؤنٹ سٹور پر ایک لیدر جیکٹ کی قیمت کے ٹیگ بدل دئیے تھے، سٹور کے عملےنے اسے ایسا کرتےہوئے پکڑ لیا اور سوال و جواب کے لیے دوسرے کمرے میں لے گئے۔اسی دوران وہاں موجود ایک ٹی وی کے لیے رئیلٹی شو کی ریکارڈنگ کرنے والے کریو نے اس ساری کاروائی کی فلم بندی کر لی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.