بہاولپورمیں چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل
جمعہ 13 فروری 2015 14:44
بہاولپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13فروی 2015ء)بہاولپور میں دسویں چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں مکمل کرلیں گئیں،قلعہ دراوڑ کے مقام پر کل شروع ہونے والی ریلی میں پانچ خواتین سمیت اسی سے زائد ریسر حصہ لے رہے ہیں۔بہاولپور میں دسواں چولستان جیپ میلہ کل قلعہ دراوڑ کے مقام پر سجے گا۔جس کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں گئیں ہیں۔
(جاری ہے)
دو سو بیس کلو میٹر کا ٹریک بھی تیار ہو گیا۔
ریلی میں اے،بی اور سی کیٹگریز کے اسی ریسرز شرکت کر رہے ہیں جن میں پانچ خواتین بھی شامل ہیں۔ریلی کے انعقاد کے موقع پر کرکٹ شائقین کے لیے خصوصی طور پر چودہ اور پندرہ فروری کو بڑی اسکرینیں بھی لگائی جارہی ہیں تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کو براہ راست دکھایا جاسکے۔ ریلی کے لیے سیکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.