اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کو قومی ایکشن پلان پر بریفنگ دی گئی

جمعہ 13 فروری 2015 16:30

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کو قومی ایکشن پلان پر بریفنگ دی گئی

اسلام آباد: (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 فروری 2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کو قومی ایکشن پلا ن پر بریفنگ دی گئی ہے جس میں مدارس کی رجسٹریشن پر اتفاق رائے ہوا ہے.

(جاری ہے)

بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ مدارس میں غیر ملکی طلباء کو داخلے کی اجازت نہیں ہو گی. اس کے علاوہ بریفنگ میں وزیر اعظم کو یہ بھی بتایا گیا کہ فوجی عدالتوں کو دہشتگروں کے اکیس کیسز بھجوا دئیے گئے ہیں.