مصباح الحق 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے

مصباح کو پاکستان کے معمر ترین کرکٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے رپورٹ

اتوار 15 فروری 2015 12:14

مصباح الحق 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) مصباح الحق 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق بھارت کے خلاف میچ میں 40 سال سے زائد عمر میں ورلڈ کپ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔

(جاری ہے)

ان سے قبل یہ اعزاز سری لنکا کے سموچندرا ڈی سلوا کے پاس تھا۔واضح رہے کہ مصباح کو پاکستان کے معمر ترین کرکٹ کپتان ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :