”انکل پاکستان کب بنے گا؟“

سینکڑوں بچوں کی طرف سے قائداعظم کو خطوط لکھنے کا انکشاف

اتوار 15 فروری 2015 14:47

”انکل پاکستان کب بنے گا؟“

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 15فروری 2015ء) قائد اعظم محمد علی جناح کے نام پیارے بچوں کے خطوط جس میں وہ قیام پاکستان کے لئے اپنے جیب خرچ کے 30 پیسے بھی دینے کے لئے بے تاب ہوتے تھے۔

(جاری ہے)

سینکڑوں بچوں نے ننھے ننھے ہاتھوں سے خطوط ارسال کئے ایک رپورٹ کے مطابق قائد اعظم محمد علی جناح کو بچوں کے خطوط کا سب سے زیادہ انتظار رہتا تھاجن میں ایک ہی مطالبہ ہوتا تھا کہ ”انکل پاکستان کب بنے گا؟“

متعلقہ عنوان :