نوجوان نے شادی کو بھارت سے پاکستان کی جیت کے ساتھ مشروط کر دیا

اتوار 15 فروری 2015 15:20

نوجوان نے شادی کو بھارت سے پاکستان کی جیت کے ساتھ مشروط کر دیا

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15فروری۔2015ء) ڈسکہ کے نوجوان نے اپنی شادی بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے ساتھ مشروط کردی، پاکستان جیتے گا تو شادی کرواﺅں گا ورنہ نہیں۔

(جاری ہے)

مقامی پرنٹ میڈیا نے صباح نیوز کے حوالے سے لکھاکہ کالج روڈ ڈسکہ کے 35 سالہ نوجوان عمران مغل نے ایک انوکھی شرط رکھ دی ہے کہ مجھے ورلڈ کپ میں پاکستان کی جیت کی کوئی فکر نہیں مگر پاکستان کو بھارت سے ضرور جیتنا ہوگا اگر پاکستان جیت گیا تو شادی کیلئے ہاں کرے گا ورنہ شادی ہی نہیں کرائے گا۔

متعلقہ عنوان :