سرائیکی گلوکاروں نے فوک گلوکاری میں نئی جدت متعارف کروائی ہے ‘ ملکو
پیر 16 فروری 2015 12:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) معروف فوک و پنجابی گلوکار ملکو نے کہاہے کہ سرائیکی گلوکاروں نے اپنی آوازوں سے فوک گلوکاری میں نئی جدت متعارف کروائی ہے ، سرائیکی اور پنجابی خطہ ہمیشہ سے فوک گلوکاری کے میدان میں سرسبز رہا ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ملکو نے کہا کہ ہمارے سینئر گلوکاروں ریشماں ، عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی ، اللہ دتہ لونے والا ، پٹھانے خان اور سریا ملتانیکر جیسے عظیم گلوکاروں نے فوک کی بڑی خدمت کی ہے ۔
انہوں نے اپنی خوبصورت آوازوں سے پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے ۔ نئے گلوکاروں کو چاہیے کہ ان جیسے بڑے گلوکاروں کو زیادہ سنیں تاکہ ان کو اپنے ورثے کے بارے میں آگاہی حاصل ہو ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میں اپنے نئے البم پر کام کر رہا ہوں جس پر میں نے بڑی محنت کی ہے اور اس کی کامیابی کے لئے بڑا پرعزم ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.