اسلام آباد: 41 دینی درسگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

پیر 16 فروری 2015 12:49

اسلام آباد: 41 دینی درسگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترہن اخبار. 16 فروری 2015 ء) : اسلام آباد میں 41 دینی درس گاہوں کو بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ 23 مارچ پر کی جانے والی پریڈ پر سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے جس کے مطابق 41 دینی درسگاہیں 18 مارچ سے 24 مارچ تک بند رہیں گی، ساتھ ہی ان درسگاہوں سے ملحقہ ہاسٹلز کو بھی خالی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :