وزارت داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کو مکمل طور پر جعلسازی سے بچانے کیلئے آئندہ شناختی کارڈز کا اندراج کمپیوٹر کیساتھ ساتھ اس ریکارڈ کو رجسٹرڈ میں بھی اندراج کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر غور شروع

پیر 16 فروری 2015 13:06

وزارت داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کو مکمل طور پر جعلسازی سے بچانے ..

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16فروری 2015ء) وزارت داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ کو مکمل طور پر جعلسازی سے بچانے کیلئے آئندہ شناختی کارڈز کا اندراج کمپیوٹر کیساتھ ساتھ اس ریکارڈ کو رجسٹرڈ میں بھی اندراج کرنے کیلئے اقدامات کرنے پر غور شروع کردیا ہے نادرا ذرائع کے مطابق آئندہ کوئی بھی شناختی کارڈ بنے گا یا دوبارہ تجدید ہوگا اس کا کمپیوٹر کیساتھ ساتھ رجسٹر میں بھی 3 ذمہ داران افسران کے دستخط کے اندراج ہوگا تاکہ شناختی کارڈ کی جعلسازی کو روکا جاسکے نادرا ذرائع کے مطابق اس پر جلد عملدرآمد متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :