شاہد آفریدی سے اوپن کرانا سود مند ثابت ہوگا ، جاوید میانداد

پیر 16 فروری 2015 14:36

شاہد آفریدی سے اوپن کرانا سود مند ثابت ہوگا ، جاوید میانداد

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) پاکستانی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ ایک بڑے ہدف کو سامنے رکھ کر یونس خان کے بجائے شاہد آفریدی سے اوپن کرانا سود مند ثابت ہوسکتا تھا، انہوں نے کہا کہ بھارت کے خلاف میچ میں ہماری فیلڈنگ بہت زیادہ غیر معیاری تھی۔

متعلقہ عنوان :