2015 نئی کمپنی کو حج کوٹہ نہ دینے کا فیصلہ،

مینا میں بوسیدہ خیموں کے حوالہ سے سعودی حکومت کو حج سے قبل آگاہ کرنے کی شرط بھی لاگو

پیر 16 فروری 2015 20:39

2015 نئی کمپنی کو حج کوٹہ نہ دینے کا فیصلہ،

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) وزارت مذہبی امور کی حج پالیسی برائے2015 کے اعلامیہ کے مطابق وزارت مذہبی امور 2015ء میں کسی نئی کمپنی کو حج کوٹہ نہیں دی گی۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں حکومت پاکستان میں مینا میں بوسیدہ خیموں کے حوالہ سے سعودی حکومت کو حج سے قبل آگاہ کریگی حجاج کی رہائشوں کو مزید نزدیک لینے اور 24 گھنٹے ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بھی خصوصی اقدامات کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :