راولپنڈ ی، بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سما عت کے دوران استغا ثہ کے دو اہم گواہوں کا بیان قلمبند

پیر 16 فروری 2015 20:48

راولپنڈ ی، بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سما عت کے دوران استغا ثہ کے دو اہم ..

راولپنڈ ی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) انسداد دہشت گردی راولپنڈ ی ڈویژ ن کی خصو صی عدا لت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سما عت کے دوران استغا ثہ کے دو اہم گواہوں نا ظم تعلیمات مد رسہ حقا نیہ اکوڑہ خٹک محمد وصال اور ایف آ ئی اے کے مال ریکوری افسر انسپکٹر درا نی کا بیان قلمبند کر لیا جن پر ملز ما ن کے وکلاء نے جر ح مکمل کر لی عدا لت نے آ ئندہ سما عت منگل تک ملتوی کر تے ہو ئے استغا ثہ کے مز ید تین گو اہو ں کو بیا ن قلمبند کر وانے کے لئے طلب کر لیا جس کے لئے سمن طلبی جاری کر دےئے گئے ایف آ ئی اے کے سپیشل پر اسکیوٹر چوہدری اظہر سمیت تما م ملز ما ن اور ضما نت پر رہا سا بق صدر پرویز مشرف کے وکیل جاوید صفدر، پو لیس افسران سعود عز یز اور خر م شہز اد بھی عدا لت میں مو جو د تھے

متعلقہ عنوان :