عمران خان کی عمر اکمل کو وکٹ کیپر کے طورپر کھلانے کے فیصلے کو شدید تنقید
منگل 17 فروری 2015 12:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروی 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے عمر اکمل کو وکٹ کیپر کے طورپر کھلانے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سپیشلسٹ کھلاڑیوں کو ہی کھلایا جانا چاہیے ‘ سرفراز کی موجودگی کے باوجود کھلانا غلطی تھی اور ہمیں قیمت چکانا پڑی ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں پاکستان کے 1992 کے ورلڈکپ کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان نے عمر اکمل کو پارٹ ٹیم وکٹ کیپر کے طور پر کھلانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
عمران خان نے کہا کہ میرا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ سپیشلسٹ کھلاڑیوں کو ہی کھلایا جانا چاہئے اور میرے خیال میں عمر اکمل کو سپیشلسٹ سرفراز احمد کی موجودگی کے باوجود کھلانا غلطی تھی جس کی ہمیں قیمیت چکانا پڑی۔عمران خان نے کہاکہ میں نے طویل عرصے بعد ایک میچ کو دیکھا اور میرے بیٹے بھی میرے ساتھ تھے ‘میرے خیال میں ویرات کوہلی بھارت کیلئے فتح گر ثابت ہوا اور اس نے بہت سمجھ داری سے بیٹنگ کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.