لاہور: حملہ آور ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکا، یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ بلال یاسین

منگل 17 فروری 2015 13:46

لاہور:  حملہ آور ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکا، یہ ایک بڑی کامیابی ہے۔ بلال ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 فروری 2015 ء) : لاہور میں پولیس لائنز کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلال یاسین کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے سہولت کاروں کو کسی بھی صورت معاف نہیں کی جائے گا ان کا کہنا تھا کہ کہ پولیس لائنز کے اندر ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے لیکن سکیورٹی سخت ہونے کے باعث حملہ آور اپنے ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکا اور یہ ایک بہت بڑی کا میابی ہے کہ سکیورٹی سخت ہونے کے باعث ہم ایک بھاری نقصان سے بچ گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :