حکومت نے پولیس لائنز دھماکے کے متاثرین کے لیے اعلان کر دیا

منگل 17 فروری 2015 16:01

حکومت نے پولیس لائنز دھماکے کے متاثرین کے لیے اعلان کر دیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 فروری 2015 ء) : آج صبح پولیس لائنز کے مرکزی دروازے کے سامنے ہونے والے بم دھماکے میں آٹھ افراد جاں بحق جبکہ 23 افراد زخمی ہو گئے ہیں.

(جاری ہے)

دھماکے کے متاثرین کے لیے وزیر اعلی پنجاب نے امداد کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو 5،5 لاکھ روپےدئے جائیں گے جبکہ شدید زخمیوں کو 75 ہزار روپے اور معمولی زخمی ہونے والے افراد کو 25 ہزار روپے حکومت کی جانب سے دینے کا اعلان کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :