پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، وسیم اکرم

منگل 17 فروری 2015 21:05

پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہو گا، وسیم اکرم
< p>کراچی...........پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ یہی ٹیم ہے جس سے پاکستان کو ورلڈ کپ کھیلنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سوئنگ کے سلطان کا مزید کہنا تھا کھلاڑیوں کو اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے ورنہ آگے جاکر مشکلات بڑھ سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :