چیف جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ ،ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے
منگل 17 فروری 2015 22:59
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17فروری 2015ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو ڈاکٹرز کی جانب سے آرام کا مشورہ دیا گیا ہے جس کے باعث وہ ایک دو روز تک اپنے فرائض انجام نہیں دے سکیں گے۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کو گزشتہ روز دل میں تکلیف کے باعث پشاور کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کے انجیو گرافی سمیت مختلف ٹیسٹ کیے گئے تھے جنہیں ڈاکٹرز نے کلیئر قرار دیتے ہوئے ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا تھا جس کے بعد چیف جسٹس کو راولپنڈی کے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (اے ایف آئی سی) منتقل کیا گیا تھا۔اے ایف آئی سی میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کو مکمل طبی معائنے کے بعد آرام کا مشورہ دیا جس کے باعث وہ ایک دو روز تک عدالت نہیں آسکیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.