شکیب الحسن 4 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے

جمعرات 19 فروری 2015 12:21

شکیب الحسن 4 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے

کینبرا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) شکیب الحسن 4 ہزار ون ڈے رنز مکمل کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی کرکٹر بن گئے۔انھوں نے افغانستان سے میچ کے 37 ویں اوور میں ا?فتاب عالم کو باؤنڈری جڑ کر یہ سنگ میل عبور کیاشکیب نے 142 میچز میں یہ رنز مکمل کیے ہیں، انہوں نے 63 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو 105 رنز سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

(جاری ہے)

تمیم اقبال کو بھی اس سنگ میل پر پہنچنے کیلئے مزید 10 رنز درکار ہیں۔

متعلقہ عنوان :