فلم انڈسٹری نہیں غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے‘ ریشم

جمعرات 19 فروری 2015 13:50

فلم انڈسٹری نہیں غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے‘ ریشم

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروی 2015ء) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری نہیں غیر معیاری فلموں میں کام چھوڑا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں میں کام کررہی ہوں۔

(جاری ہے)

ٹی وی انڈسٹری نے بہت ترقی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی معیاری سٹیج ڈرامے میں کام ملا تو ضرور کروں گی۔

متعلقہ عنوان :